اگر آپ انگلش نہیں بولتے تو

ہم آپ کی زبان میں معلومات فراہم کر سکتے ہیں۔

ہم آپ کی زبان میں معلومات فراہم کر سکتے ہیں۔

ہمیں کال کریں اور جب آپریٹر سے رابطہ ہو جائے تو اپنی زبان کا نام بتائیں۔

لائن پر موجود رہیں اور ہم ایک انٹرپریٹر (زبانی مترجم) کو کال میں شامل کر لیں گے۔

جس دوران آپ کا رابطہ کروایا جا رہا ہو، فون بند نہ کریں۔